آشوری جدید آرامی
Appearance
آشوری جدید آرامی | |
---|---|
Assyrian Neo-Aramaic | |
ܐܬܘܪܝܐ ܣܘܪܝܝܐ Ātûrāyâ, ܣܘܪܝܬ ܣܘܪܝܝܐ Sûret, Ashuri, Suryaya, Sooreth | |
Sûret in written Syriac (Madnkhaya script) | |
تلفظ | معاونت:با ابجدیہ |
مقامی | عراق، شام، ایران، جارجیا، ارمینیا; آشوری تارکین وطن |
علاقہ | شمالی عراق، حکاری، ارومیہ |
مقامی متکلمین | (80,000 to 90,000 بحوالہ 1994–2001)e18 (not counting the diaspora) |
افرو۔ایشیائی
| |
ابتدائی شکل | |
لہجے | آشوری جدید آرامی (although is considered its own language), Urmian, Iraqi Koine, Tyari, Jilu, Nochiya, Barwari, Baz and یوکسیکووا |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | aii |
گلوٹولاگ | assy1241 [1] |
آشوری جدید آرامی یا آشوری نو آرامی (Assyrian Neo-Aramaic) یا آشوری (Assyrian) ایک شمال مشرقی جدید آرامی (Northeastern Neo-Aramaic) زبان ہے جسے اندازہ 80،000 سے 90،000 لوگ بولتے ہیں۔[2] اس کا علاقہ ارومیہ کے میدانوں سے لے کر شمال مغربی ایران تا نینوی میدان اور شمالی عراق میں اربیل، موصل، کرکوک اور دہوک تک اور شمال مشرقی شام میں الحسکہ تک اور جنوب مشرقی ترکیہ تک ہے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Assyrian Neo-Aramaic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت) - ↑ Assyrian Neo-Aramaic at Ethnologue (18th ed., 2015)
- ↑ Maclean, Arthur John (1895). Grammar of the dialects of vernacular Syriac: as spoken by the Eastern Syrians of Kurdistan, north-west Persia, and the Plain of Mosul: with notices of the vernacular of the Jews of Azerbaijan and of Zakhu near Mosul. Cambridge University Press, London.
زمرہ جات:
- آرمینیا کی زبانیں
- اشتقاقی زبانیں
- ایران کی زبانیں
- ایشیائی زبانیں
- ترکیہ کی زبانیں
- جارجیا کی زبانیں
- جدید آرامی زبانیں
- چیز فعل فائل زبانیں
- زرخیز ہلال
- سریانی زبانیں
- سوریہ کی زبانیں
- عراق کی زبانیں
- فاعلی فعلی مفعولی زبانیں
- فاعلی مفعولی فعلی زبانیں
- مشرقی آرامی زبانیں
- ایتھنولوگ کے علاوہ دیگر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے آیزو زبان کے مضامین
- کردستان کی زبانیں